اُردو بلاگ
ویسے اُردو بلاگ بھی لکھنے کے کوشش کرنے چاہیے مجھے، گھنٹہ کسکی کو سمجھ آئےگا کے مینے کیا لکھا ہے۔ سب فیشن شو کی بات کر رہے ہیں، کارتک مجھے بہت پسند ہے۔ شیوم سے تو اس جنم میں بات ہونا مشکل ہی، شاید بات ہو، کیا پتہ، کل سفید تیشرت میں تھا وہ، کتنا سندر دیکھ رہا تھا! تھوڑی دیر کے لیے اُسنے مُجھسے آنکھ ملائی اور پھر غائب ہو گیا۔ میں اس وقت انکیت کے ساتھ بیٹھا تھا۔ ارے وہ انکیت جو اکنامکس پڑھتا ہے! خیر، چھوڑو، کوئی میرے سے کیا خاکہ بات کریگا؟؟ اس زندگی میں ہی سوال بہت زیادہ ہے اب کیا کریں؟ پٹا نہیں!